رضوانہ کی طبیعت کبھی ٹھیک کبھی خراب ہوجاتی ہے ، الفرید ظفر جرائم Roze News
جرائم

رضوانہ کی طبیعت کبھی ٹھیک کبھی خراب ہوجاتی ہے ، الفرید ظفر

رضوانہ کی طبیعت کبھی ٹھیک کبھی خراب ہوجاتی ہے ، الفرید ظفر

رضوانہ کی طبیعت کبھی ٹھیک کبھی خراب ہوجاتی ہے ، الفرید ظفر

پوسٹ گریجویٹ کالج لاہور کے پرنسپل پروفیسر الفرید ظفر نے بتایا ہے کہ تشدد کا شکار ہونیوالی گھریلو ملازمہ رضوانہ کی طبیعت کبھی ٹھیک کبھی خراب ہوجاتی ہے ۔انہوں نے بتایا کہ دو ز رضوانہ کیلئے اہم ہیں طبیعت بگڑنے پر رضوانہ کو اکسیجن لگانا پڑتی ہے ۔پروفیسر الفرید ظفر کا کہنا ہے کہ رضوانہ کچھ نہ کچھ کھا پی رہی ہے ، زہر کا ٹیسٹ کرنے کیلئے نمونے فرانزک کو بھیج دیے ہیں ۔پرنسپل پوسٹ گریجویٹ کاج نے بتایا ہے کہ رضوانہ کے سر اور کمر کے زخموں میںبہتر ی آرہی ہے اس کا ایکو ٹیسٹ ٹھیک آیا ہے ۔

Exit mobile version