راولپنڈی: میٹرو بس ٹریک میں شگاف، بڑے پتھر زمین پر گر گئے پاکستان Roze News
پاکستان

راولپنڈی: میٹرو بس ٹریک میں شگاف، بڑے پتھر زمین پر گر گئے

راولپنڈی: میٹرو بس ٹریک میں شگاف، بڑے پتھر زمین پر گر گئے

راولپنڈی: میٹرو بس ٹریک میں شگاف، بڑے پتھر زمین پر گر گئے

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے متصل شہر راولپنڈی میں سکستھ روڈ میٹرو بس اسٹیشن کے قریب میٹرو بس کا ٹریک ٹوٹ گیا۔میٹرو بس ٹریک میں دراڑیں پڑنے سے بڑے بڑے پتھر زمین پر گر گئے۔انتظامیہ کے مطابق سکستھ روڈ کا ٹریک ٹوٹ گیا اور میٹرو بس کے روٹ میں بڑا شگاف پڑ گیا۔بعد ازاں انتظامیہ نے سکستھ روڈ میٹرو بس ٹریک کو معمولی مرمت کرکے بحال کردیا۔

Exit mobile version