کھیل

ذکا ءاشرف نے عہدہ چھوڑنے کی وجہ بتادی

ذکا ءاشرف نے عہدہ چھوڑنے کی وجہ بتادی

امریکی ریاست انڈیانا کے شہر بینڈ میں گھر میں آگ لگنے سے 5 بچے ہلاک اور فائر فائٹر سمیت 2 افراد زخمی ہو گئے۔امریکی میڈیا کے مطابق آگ گھر کی پہلی اور دوسری منزل پر لگی۔حکام کا کہنا ہے کہ 6 بچوں کو زخمی حالت میں گھر سے نکال کر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں 5 بچے جانبر نہ ہوسکے۔آگ بجھانے کے دوران ایک فائر فائٹر بھی زخمی ہوا جسے ہسپتال میں طبی امداد دی گئی۔امریکی میڈیا کے مطابق آگ لگنے کی وجہ جاننے کے لیے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image