کراچی: گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے آج دیہی خواتین کی عظیم خدمات کو تسلیم کرنے کا دن ہے،دیہی خواتین کا زراعت و دیہی ترقی میں ناقابل فراموش کردار ہے۔کامران ٹیسوری نے یہ بھی کہا ہے کہ صنفی مساوات اور خواتین کو بااختیار بنانا اولین ترجیح ہے۔
دیہی خواتین کا زرعی ترقی میں ناقابل فراموش کردار ،کامران ٹیسوری

گورنر ہاؤس سندھ میں 14 دن تک جشن آزادی تقریبات ہوں گی: کامران ٹیسوری