دہشتگردی کے مقدمے میں اسد عمر کی عبوری ضمانت منظور پاکستان Roze News
پاکستان

دہشتگردی کے مقدمے میں اسد عمر کی عبوری ضمانت منظور

اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسد عمر کی مقدمات کی تفصیل فراہم کرنے کی درخواست نمٹا دی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسد عمر کی مقدمات کی تفصیل فراہم کرنے کی درخواست نمٹا دی

لاہور: پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے گرفتار ی سے بچنے کیلئے عبوری ضمانت کرالی۔ تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے دہشتگردی ایکٹ کے تحت درج مقدمے میں عبوری ضمانت کرائی، انسداد دہشتگردی کی عدالت نے ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض اسد عمر کی اٹھائیس مارچ تک ضمانت منظور کرلی۔

Exit mobile version