واشنگٹن:امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف دفاع کرنا پاکستان کا حق ہے۔ترجمان کا مزید کہا تھا کہ طالبان کو کہیں گے کہ وہ اپنے وعدوں کو پورا کریں اور افغان سرزمین کو عالمی دہشتگرد حملوں کیلئے لانچنگ پیڈ کے طورپر استعمال نہ ہونے دیں۔طالبان کے کیے گئے فیصلوں کا جائزہ ے رہے ہیں اور پہلے بھی واضح کرچکے ہیں کہ ان کا جواب دیا جائے گا۔
Leave feedback about this