دہشتگردی کے خلاف دفاع پاکستان کا حق ہے،امریکی محکمہ خارجہ تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

دہشتگردی کے خلاف دفاع پاکستان کا حق ہے،امریکی محکمہ خارجہ

دہشتگردی کے خلاف دفاع پاکستان کا حق ہے،امریکی محکمہ خارجہ

دہشتگردی کے خلاف دفاع پاکستان کا حق ہے،امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن:امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف دفاع کرنا پاکستان کا حق ہے۔ترجمان کا مزید کہا تھا کہ طالبان کو کہیں گے کہ وہ اپنے وعدوں کو پورا کریں اور افغان سرزمین کو عالمی دہشتگرد حملوں کیلئے لانچنگ پیڈ کے طورپر استعمال نہ ہونے دیں۔طالبان کے کیے گئے فیصلوں کا جائزہ ے رہے ہیں اور پہلے بھی واضح کرچکے ہیں کہ ان کا جواب دیا جائے گا۔

Exit mobile version