اسلام آباد:پاکستان اور افغانستان کے درمیان دہرے ٹیکس سے بچنے کے کنونشن پر دستخط کردیئے۔تفصیلات کے پاکستان اور افغانستان کے وفود کے درمیان فیڈرل بورڈ آف ریونیو مذاکرات کا تیسرا دور اسلام آباد میں ہوا۔دونوں کے درمیان مذاکرات دوستانہ ماحول میں ہوئے۔ذرائع نے بتایا کہ تفصیلی بات چیت کے بعد دونوں فریقین نے متفقہ مسودے پراتفاق کرلیا ہے۔متفقہ مسودے پردونوں وفود کے سربراہان نے دستخط کیے۔اس موقع پر چیئرمین ایف بی آر عاصم نے افغانی وفدکو پاکستان آنے پر خوش آمدید کہتے ہیں اور کہا کہ کنونشن سے دونوں برادر ممالک کے درمیان اقتصادی تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔
معیشت و تجارت
دوہرے ٹیکس سے چھٹکارہ،پاکستان اور افغانستان کے درمیان کنونشن پر دستخط
- by Rozenews
- فروری 4, 2023
- 0 Comments
- 883 Views
- 2 سال ago
Leave feedback about this