دوران عدت نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی عدالت طلب پاکستان Roze News
پاکستان جرائم

دوران عدت نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی عدالت طلب

دوران عدت نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی عدالت طلب

دوران عدت نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی عدالت طلب

سیشن کورٹ کے سینئر سول جج قدرت اللہ نے دوران عدت نکاح کیس میں اٹھارہ دسمبر کو بانی پی ٹی آئی کو عدالت طلب کرلیا ۔عدالت نے بشریٰ بی بی کی ایک روز کی حاضر ی سے استثنیٰ کو منظور کرلیا اور کہا ہے کہ وہ طور ضمانت پچاس ہزار روپے مالیٹ کے ذاتی مچلکے جمع کرائیں ۔ عدالت کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل سے ویڈیو لنک پر حاضر ی یقینی نہیں ہوسکی جیل سپرنٹنڈنٹ سماعت پر بانی پی ٹی آئی کی حاضر ی کو یقینی بنائیں ۔ عدالت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ شکایت اور دیگر دستاویزات کی نقول فریقین کو فراہم کردی ہیں اور دوران عدت نکاح کے کیس کی آئندہ سماعت اٹھارہ دسمبر کو ہوگی ۔

Exit mobile version