لاہور:پاکستان شوبز انڈسٹری کیسپر سٹار ماہرہ خان نے کہا ہے کہ سیلف میڈ کوئی چیز نہیں ہوتی، یہ لفظ کہنے کو اچھا لگتا ہے لیکن حقیقت کا اس سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔ دنیا کا کوئی بھی کامیاب شخص کبھی سیلف میڈ ہو ہی نہیں سکتا اور نہ ہی کوئی سیلف میڈ ہوتا ہے۔
ماہرہ خان نے کہا کہ میں آج جس مقام پر ہیں اپنے والدین کی مدد، بھائی اور بیٹے کے تعاون سمیت دوستوں کی مدد سے یہاں پہنچی ہیں۔اداکارہ کے مطابق وہ جس مقام پر پہنچی ہیں ان میں ان کے دوستوں، ساتھ کام کرنے والے افراد اور ملنے اور بننے والے نئے ساتھیوں کا بھی ہاتھ ہے، ان کا ذاتی خیال ہے کہ سیلف میڈ کوئی چیز نہیں ہوتی۔
انٹرٹینمنٹ
دنیا کا کوئی کامیاب شخص کبھی سیلف میڈ نہیں ہوسکتا: ماہرہ خان
- by web_desk
- نومبر 20, 2024
- 0 Comments
- 60 Views
- 2 ہفتے ago
Leave feedback about this