انٹرٹینمنٹ

درفشاں سلیم کی ہلکے گلابی جوڑے میں دلکش ادائیں

درفشاں سلیم کی ہلکے گلابی جوڑے میں دلکش ادائیں

لاہور:پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ درفشاں سلیم کی سلک کے ہلکے گلابی جوڑے میں دلکش اداں پر مداح دل ہار بیٹھے۔درِفشاں سلیم کا شمار ایسی اداکاراں میں ہوتا ہے جنہوں نے شوبز میں قدم رکھنے کے بعد بہت ہی کم عرصے میں اپنی خاص پہچان بنالی اور اپنی زبردست اداکاری اور دلکش اداں سے سب کو گرویدہ بنا لیا۔
حال ہی میں اداکارہ درفشاں سلیم نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے آفیشل اکانٹ سے چندتصاویر شیئر کیں جو مداحوں کے دلوں پر بجلیاں گر ا گئیں۔مذکورہ تصاویر میں درفشاں سلیم ہلکے گلابی اور سنہری رنگ کے روایتی مشرقی لباس میں ملبوس ہیں جس پر انتہائی نفیس کڑھائی اور آرائشی کام کیا گیا ہے، یہ لباس ان کی شخصیت کی نفاست کو نمایاں کرتا ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image