تازہ ترین

خودکش حملہ آو ر جہنم کے کتے ان سے نہیں ڈرتے ، نگران وزیراعظم

خودکش حملہ آو ر جہنم کے کتے ان سے نہیں ڈرتے ، نگران وزیراعظم

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے دہشتگردوں کو دوٹوک پیغام دیتے ہوئے کہا کہ خودکش حملہ آوروں سے نہیں ڈرتے ، یہ جہنم کے کتے ہیں ۔کراچی میں معروف کاروباری شخصیات سے خطاب کرتے ہوئے نگران وزیراعظم نے کہا پرامن انتقال اقتدار ہماری اوین ترجیح ہے ۔سب یقین کی کیفیت میں آئیں ، ہمیں ایک دوسرے کوسننے کی ابتدا کرنے کی ضرورت ہے ۔انہوں نے کہا کہ ہمیں توانائی اور خوراک کی کمی بے روزگاری اور مہنگائی جیسے مسائل کا سامنا ہے ، معاشی چیلنجز سے نمٹنے کی کوششوں میں تاجر برادری کے تعاون کی ضرورت ہے ہر ممکن کوشش کرینگے تاجروں کے مسائل حل ہوجائیں

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image