موجودہ حکومت کے آخر ی دنوں میں قومی اسمبلی اور سینیٹ کے ایوانوں سے دھڑا دھڑ بل منظور ہونے کا سلسلہ جاری ہے جبکہ ارکان پارلیمنٹ کا موقف ہے کہ بلز کی کاپیاں بھی ارکان کو نہیں دی جارہیں ۔ ارکان پارلیمنٹ کا موقف ہے کہ نئی قانون ساز ی کے بلز متعلقہ کمیٹیوں کو بھی نہیں بھیجے جارہے اور نئی قانون سازی پر ایوان میں بحث بھی نہیں کرائی جارہی ممبران اسمبلی کی جانب سے یہ خدشہ بھی ظاہر کیاجارہاہے کہ جلد بازی میں کی گئی قانون سازی کے اثرات ہونگے
Leave feedback about this