حکومت نے مذاکرات کیلئے سپریم کورٹ سے مزید وقت مانگ لیا تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

حکومت نے مذاکرات کیلئے سپریم کورٹ سے مزید وقت مانگ لیا

حکومت نے مذاکرات کیلئے سپریم کورٹ سے مزید وقت مانگ لیا

حکومت نے مذاکرات کیلئے سپریم کورٹ سے مزید وقت مانگ لیا

ملک بھر میں انتخابات ایک ساتھ کرانے کے کیس کی سماعت کے دوران حکومت نے مذاکرات کیلئے سپریم کورٹ سے مزید وقت مانگ لیا۔حکومت کی جانب سے عدالت سے انتخابات سے متعلق کوئی ڈائریکشن نہ دینے کی بھی استدعا کی گئی خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ میری درخواست ہے کہ سپریم کورٹ ہدات یا حکم نہ دے چیف جسٹس پاکستان عمر عطا ءبندیال نے کہا کہ ہمارا کس قسم کی کوئی ہدایت کا ادارہ نہیں ، ہم آپ لوگوں کو سننے کا اختیار تو رکھتے ہیں ۔

Exit mobile version