بھارتی میزبانوں نے اب تک شکایت کا کوئی موقع نہیں دیا، ترجمان ، دفتر خارجہ پاکستان Roze News
پاکستان

بھارتی میزبانوں نے اب تک شکایت کا کوئی موقع نہیں دیا، ترجمان ، دفتر خارجہ

بھارتی میزبانوں نے اب تک شکایت کا کوئی موقع نہیں دیا، ترجمان ، دفتر خارجہ

بھارتی میزبانوں نے اب تک شکایت کا کوئی موقع نہیں دیا، ترجمان ، دفتر خارجہ

زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ بھارتی میزبانوں کی جانب سے ہمیں ابھی کوئی شکایت کا موقع نہیں دیاگیا ،ابھی تک سب کچھ ٹھیک ہے ۔زہرا بلوچ نے کہا کہ جولائی میں بھارت میں ایس سی او سمٹ میں وزیراعظم کی شرکت کے حوالے سے اس وقت کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہے ۔بلاول بھٹو کے جے شنکر سے مصافحہ میں پرانی تلخیوں کی جھلک تو نظر نہیں آئی ؟اس پر جواب میں ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ آپ اس کو بہت اہمیت دے رہے ہیں یہ ایک معمول کا رسمی عمل تھا ، ایک میزبان نے ایک مہمان کا خیر مقدم کیا جیسے باقی وزرائے خارجہ کا کیاگیا

Exit mobile version