تازہ ترین

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات آج ہونگے

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات آج ہونگے

حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات آج پھر ہونگے دونوں جماعتوں کی باہمی رضا مندی کے بعد مذاکرات کا وقت تبدیل کردیا گیا ہے ۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مذاکرات آج صبح گیارہ بجے کے بجائے رات 9 بجے ہونگے ۔ رپورٹس کے مطابق حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور سینیٹ سیکرٹریٹ میں ہوگا ، مذاکرات کا وقت حکومت اور تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹی کے اراکین کی مصروفیات کے باعث تبدیل کیاگیا ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image