کراچی میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت نے مبینہ ٹاﺅن تھانے کے کیس میں حلیم عادل کا ایک روزہ راہدداری ریمانڈ منظور کرلیا ۔عدالت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف پی ٹی آئی کے رہنما حلیم عادل شیخ کو کل انسداد دہشتگردی عدالت کے منتظم جج کے سامنے پیش کیاجائے۔پولیس کے مطابق حلیم عادل شیخ پر گاڑی جلانے سمیت دیگر الزامات ہیں ۔پولیس نے مبینہ ٹاﺅن تھانے میں درج مقدمے میں بھی حلیم عادل کی گرفتاری ظاہر کی تھی ۔
حلیم عادل کا ایک روزہ راہداری ریمانڈ منظور

حلیم عادل کا ایک روزہ راہداری ریمانڈ منظور