انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے ایمان مزاری کی درخواست ضمانت پر تاریخ تبدیل کردی ۔شیری مزاری کی بیٹی ایمان مزاری کے وکلاءاے ٹی سی سے درخواست ضمانت پر 2 ستمبر کو نوٹسز کی استدعا کی جس پر عدالت نے کل دو ستمبر کو دلائل طلب کرلیے ۔انسداد دہشتگردی عدالت نے ایمان مزاری کو راہداری ریمانڈ پر وویمن تھانے منتقل کرنے کی ہدایت کردی ۔ایمان مزاری کیخلاف تھانہ بارہ کہو میں مقدمہ درج ہے ۔
ایمان مزاری کی درخواست ضمانت پر تاریخ تبدیل

ایمان مزاری کی درخواست ضمانت پر تاریخ تبدیل