حارث رﺅف اور مزنا مسعود کی بارات کے کارڈز تقسیم ہونا شروع کھیل Roze News
کھیل

حارث رﺅف اور مزنا مسعود کی بارات کے کارڈز تقسیم ہونا شروع

حارث رﺅف اور مزنا مسعود کی بارات کے کارڈز تقسیم ہونا شروع

حارث رﺅف اور مزنا مسعود کی بارات کے کارڈز تقسیم ہونا شروع

پاکستان کرکٹ ٹی کے فاسٹ بولر حارث رﺅف اور مزنا مسعود کی بارات اور ولیمے کی تقریب جولائی میں ہوگی۔دلہن مزنا مسعود کے گھر والوں کی طرف سے شادی کاکارڈ سوشل میڈیا پر سامنے آگیا ہے ۔حارث رﺅف کی بارات کی تقریب 6 جولائی اور ولیمہ 7 جولائی کو ہوگا۔شادی کے کارڈز کی تقسیم کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے ۔گذشتہ سال 24 دسمبر کو حارث رﺅف اور ان کی ہم جماعت مزنا مسعود ملک نے نکاح کرلیاتھا۔

Exit mobile version