جین میرٹ پاکستان میں پہلی خاتون برطانیہ ہائی کمشنر مقرر پاکستان Roze News
پاکستان

جین میرٹ پاکستان میں پہلی خاتون برطانیہ ہائی کمشنر مقرر

جین میرٹ پاکستان میں پہلی خاتون برطانیہ ہائی کمشنر مقرر

جین میرٹ پاکستان میں پہلی خاتون برطانیہ ہائی کمشنر مقرر

برطانیہ نے جین میریٹ کو پاکستان کیلئے نئی برطانیہ ہائی کمشنر مقرر کردیا ہے جین میریٹ جولائی کے وسط میں پاکستان میں اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گی جین میریٹ پاکستان میں پہلی خاتون برطانوی ہائی کمشنر ہوں گی جین میریٹ نے کہا کہ پاکستان می ہائی کمشنر تقرری پر خوشی ہے ، مستقبل میں پاک برطانیہ تعلقات مزید مضبوط ہونگے ۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ اس سے قبل ستمبر 2019 سے جون 2023 تک کینیا میں ہائی کمشنر کے طورپر اپنی ذمہ دریاں سرناجام دے چکی ہیں ۔

Exit mobile version