جیل میں شاہ محمود قریشی کو پتے میں تکلیف تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

جیل میں شاہ محمود قریشی کو پتے میں تکلیف

جیل میں شاہ محمود قریشی کو پتے میں تکلیف

جیل میں شاہ محمود قریشی کو پتے میں تکلیف

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کو پتے میں تکلیف ہوئی ہے ۔جیل انتظامیہ کی درخواست کے مطابق راولپنڈی اڈیالہ جیل میں وزٹنگ ڈاکٹر نے شاہ محمود قریشی کا طبی معائنہ کیا۔جیل انتظامیہ کی درخواست کے مطابق پمز ہسپتال میں شاہ محمود کا گال بلیڈر سے متعلق ٹیسٹ کروانا ہے ۔

Exit mobile version