جنیوا میں مریم نواز کے گلے کا تین گھنٹے طویل کامیاب آپریشن پاکستان Roze News
پاکستان

جنیوا میں مریم نواز کے گلے کا تین گھنٹے طویل کامیاب آپریشن

عمران خان خود بھی ڈوب گیا اور اس نے اپنے سہولت کاروں کو بھی ڈبو دیا، مریم نواز

عمران خان خود بھی ڈوب گیا اور اس نے اپنے سہولت کاروں کو بھی ڈبو دیا، مریم نواز

لاہور:مسلم لیگ ن نائب صدر مریم نواز کا جنیوا میں گلے کا تین گھنٹے طویل آپریشن کامیاب ہوگیا۔نواز شریف کے معالج ڈاکٹر عدنان نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر مریم نواز کی سرجری کے حوالے سے تازہ ترین صورتحال جاری کی اور بتایا کہ مریم نواز کی تین گھنٹے کی طویل سرجری کامیاب ہو ہے۔ڈاکٹر عدنان نے لکھا کہ مریم نواز بحالی کی طرف گامزن اور دعائیں کرنے والوں کا شکریہ۔دوسری جانب وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے بھی سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں مریم نواز کی کامیاب سرجری سے متعلق آگاہ کیا اور لکھا کہ مریم نواز نے دعا کرنے والے کارکنان اور عوام کا شکریہ ادا کیا ہے۔

Exit mobile version