پاکستان

جلاﺅ گھیراﺅ کیس ، ڈاکٹر یاسمین راشد کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

جلاﺅ گھیراﺅ کیس ، ڈاکٹر یاسمین راشد کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے اداروں کیخلاف اشتعال انگیز بیان اور جلاﺅ گھیراﺅ کیس میں پی ٹی آئی کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کا پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا ۔انسداد دہشتگرد ی عدالت کی جج عبہر گل خان نے مقدمے پر سماعت کی ۔پولیس نے عدالت کو بتایا کہ مقدمے میں بغاوت اور عوام کو فسادات پر اکسانے کی نئی دفعات شامل کردی ہیں ۔ڈاکٹر یاسمین راشد کیخلاف تھانہ سرور روڈ میں مقدمہ درج ہے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image