تازہ ترین

جسٹس مسرت ہلالی نے بطور جج سپریم کورٹ حلف اُٹھا لیا

جسٹس مسرت ہلالی نے بطور جج سپریم کورٹ حلف اُٹھا لیا

چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے جسٹس مسرت ہلالی سے حلف لیا۔تقریب حلف برداری میں سپریم کورٹ کے ججز ، اٹارنی جنرل اور وکلاءنے شرکت کی ۔جسٹس مسرت ہلالی پشاور ہائی کورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس تھیں ۔جسٹس مسرت ہلالی کے حلف اُٹھانے کے بعد سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد 16 ہوگئی ۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ گذشتہ ماہ جوڈیشل کمیشن نے جسٹس مسرت ہلالی کو سپریم کورٹ کا جج تعینات کرنے کی متفقہ منظوری دی تھی ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image