اشنا شاہ کا کہنا ہے کہ جب تک فلسطین آزاد نہیں ہوگا ہم چپ نہیں بیٹھیں گے ہم یہود دشمن نہیں بلکہ ہم فلسطینیوں کی نسل کشی اور ان کی آواز کو دبانے کیخلاف ہیں ۔حال ہی میں کراچی میں سول سوسائٹی پاکستان کی جانب سے فلسطینیوں سے اطہار یک جہتی کیلئے ریلی نکالی گئی جس میں اداکارہ اشنا شاہ نے بھی پہلے کارڈ اُٹھا کر شرکت کی ۔
انٹرٹینمنٹ
جب تک فلسطین آزاد نہیں ہوگا ہم چپ نہیں بیٹھیں گے اشنا شاہ
- by web_desk
- اکتوبر 23, 2023
- 0 Comments
- 692 Views
- 2 سال ago

Leave feedback about this