جاپان کے بعد چین کاریں ایکسپورٹ کرنیوالا دنیا کاسب سے بڑا ملک بن گیا معیشت و تجارت Roze News
معیشت و تجارت

جاپان کے بعد چین کاریں ایکسپورٹ کرنیوالا دنیا کاسب سے بڑا ملک بن گیا

جاپان کے بعد چین کاریں ایکسپورٹ کرنیوالا دنیا کاسب سے بڑا ملک بن گیا

جاپان کے بعد چین کاریں ایکسپورٹ کرنیوالا دنیا کاسب سے بڑا ملک بن گیا

جاپان کے بعد چین کاریں ایکسپورٹ کرنیوالا کا سب سے بڑا ملک بن گیا چین نے کاریں برآمد کرنے میں 2021 میں امریکا اور جنوبی کوریا اور 2022 میں جرمنی کو پیچھے چھوڑ دیا تھا۔جنوری سے مارچ کے دوان چین نے دنیا بھر کو تقریباً 10 لاکھ کاریں برآمد کیں جو گذشتہ سہ ماہی سے 71 فیصد زیادہ ہے جبکہ برآمد کی گئی گاڑیوں میں بڑا حصہ نیوانرجی وہیکلز کا ہے ۔

Exit mobile version