نیوزی لینڈ کے مارک چیمپئن نے ٹی 20انٹرنیشن کاعالمی ریکارڈ قائم کردیا چیمپئن 5 یا اس سے کم میچوں کی دو طرفہ سیریز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے ۔کیوی کرکٹر نے پاکستان کیخلاف 5 میچز میں290 رنز بنائے مارک چیمپئن پاکستان کیخلاف 5 میچز میں سے 4 میں ناٹ آﺅٹ ہے ۔اس سے قبل سربیا کے لیزلی ڈنبر نے بلغاریہ کیخلاف 4 میچز میں 284 رنز بنائے تھے ۔جنوبی افریقا کے کیونٹن ڈی کوک نے ویسٹ انڈیز کیخلاف 5 میچز میں 255 رنز بنائے تھے۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ آخر ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز 2, 2 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز برابر کردی۔نیوزی لینڈ کے بیٹر مارک چیمپئن نے عمدہ کارکردگی کامظاہرہ کرتے ہوئے شاندار سنچری اسکور کی اور پاکستان کا 194 رنز کا دیاگیا ہدف باآسانی 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔
کیوی بیٹر کا ٹی 20 انٹرنیشنل کا عالمی ریکارڈ

کیوی بیٹر کا ٹی 20 انٹرنیشنل کا عالمی ریکارڈ