پاکستان تازہ ترین

توشہ خانہ 2 ، بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر ایف آئی اے سے جواب طلب ، حکمنامہ جاری

القادریونیورسٹی کیس : سابق خاتون اول بشری بی بی کمرہ عدالت سے گرفتار

اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ 2 کیس میں بشری بی بی کی درخواست ضمانت پر سماعت کا حکم جاری کردیا۔حکم نامے کے مطابق جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے 4 اکتوبر کو سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کیا ہے۔عدالت کی جانب سے جاری تحریری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ بشری بی بی کی درخواست ضمانت پر حکم امتناعی رواں ہفتے جاری کیا جاتا ہے۔حکم نامے میں ہدایت کی گئی کہ ایف آئی اے اگلی سماعت تک درخواست ضمانت پر اپنا جواب جمع کرائے۔حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ درخواست گزار کے وکیل کے مطابق ٹرائل کورٹ کو بتایا گیا کہ پہلے بھی اسی طرح کے ریفرنسز میں سزائیں ہوئی تھیں اور ٹرائل کورٹ نے اسی بنیاد پر ضمانت مسترد کی تھی۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image