توشہ خانہ کی گھڑیاں فروخت کرنے سے متعلق بشریٰ بی بی اور زلفی بخاری کی آڈیو لیک پاکستان Roze News
پاکستان

توشہ خانہ کی گھڑیاں فروخت کرنے سے متعلق بشریٰ بی بی اور زلفی بخاری کی آڈیو لیک

توشہ خانہ کی گھڑیاں فروخت کرنے سے متعلق بشریٰ بی بی اور زلفی بخاری کی آڈیو لیک

توشہ خانہ کی گھڑیاں فروخت کرنے سے متعلق بشریٰ بی بی اور زلفی بخاری کی آڈیو لیک

اسلام آباد:توشہ خانہ کی گھڑیاں فروخت کرنے سے متعلق مبینہ طورپر بشریٰ بی بی اور زلفی بخاری کی آڈیو سامنے آگئی۔ہمارے نمائندے کے مطابق مبینہ طورپر سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور پی ٹی آئی رہنما زلفی بخاری کی آڈیو سامنے آئیہے جس میں بشریٰ بی بی زلفی بخاری کو عمران خان کی گھڑیاں فروخت کرنے کیلئے ہدایات دے رہی ہیں۔

جواب میں زلفی بخاری گھڑیاں فروخت کرنے کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہتے ہیں کہ جی مرشد!بھیج دو میں کردونگا۔

Exit mobile version