توشہ خانہ کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی آج ذاتی حیثیت میںطلب تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

توشہ خانہ کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی آج ذاتی حیثیت میںطلب

توشہ خانہ کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی آج ذاتی حیثیت میںطلب

توشہ خانہ کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی آج ذاتی حیثیت میںطلب

سیشن کورٹ اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت آج پھر ہوگی ،گذشتہ روز توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس میں اسلام آباد کی سیشن عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرتے ہوئے انہیں آج ذاتی حیثیت میں طلب کیا۔ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاہور کی عدالت میں توشہ خانہ کیس کی سماعت ہوئی ، عدالت نے خواجہ حارث سے دلائل طلب کرتے ہوئے سماعت 7 جولائی تک ملتوی کی ۔ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاہور نے سماعت کا مختصر فیصلہ جاری کیا ۔سیشن کورٹ کے مختصر فیصلے میں کہا گیا کہ شیر افضل مروت نے ساڑھے گیارہ بجے سماعت مقرر کرنے کا کہا ہے ۔

Exit mobile version