توشہ خانہ فراڈ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر سماعت مقرر پاکستان Roze News
پاکستان جرائم

توشہ خانہ فراڈ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر سماعت مقرر

توشہ خانہ فراڈ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر سماعت مقرر

توشہ خانہ فراڈ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر سماعت مقرر

لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ فراد کے مقدمے میں حفاظتی ضمانت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی ۔عدالت عالیہ کے جسٹس امجد رفیق چیئرمین تحریک انصاف کی درخواست پر سماعت کرینگے ۔توشہ خانہ فراڈ کے مقدمے میں چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی حفاظتی ضمانت کیلئے آج ہی لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی گئی تھی ۔دونوں کیخلاف اسلام آباد کے تھانے میں فراڈ اور دھوکہ دہی کی دفاعت کے تحت مقدمہ درج ہے۔

Exit mobile version