ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے عمران خان کو گیارہ اپریل منگل کوذاتی حیثیت میں طلب کیا ہے جج ظفراقبال نے عمران خان کو ساڑھے آٹھ بجے اپنی عدالت میں طلب کیاہے۔عدالت کی جانب سے جاری نوٹس میں کہا گیا ہے کہ اگر عمران خان عدالت پیش نہ ہوئے تو ان کیخلاف کارروائی کی جائیگی