سینئر پاکستانی اداکار طارق جمیل پراچہ انتقال کرگئے انٹرٹینمنٹ Roze News
انٹرٹینمنٹ

سینئر پاکستانی اداکار طارق جمیل پراچہ انتقال کرگئے

سینئر پاکستانی اداکار طارق جمیل پراچہ انتقال کرگئے

سینئر پاکستانی اداکار طارق جمیل پراچہ انتقال کرگئے

سینئر پاکستانی اداکار طارق جمیل پراچہ انتقال کرگئے طارق جمیل پراچہ کا شمار صرف بہترین اداکاروں میں ہی نہیں بلکہ کامیاب پروڈیوسرز میں بھی ہوتا ہے ۔طار ق جمیل نے اپنے کیرئیر کا آغاز پی ٹی وی کے سیٹ ڈیزائنر کے طورپر کیا مگر وہ ایک بہتر ین پروڈیوسر کے طورپر جانے گئے انہوں نے پہلا ڈرامہ آنچ بنایا جسے کافی مقبولیت ملی اس کے بعد انہوں نے اداکاری کے شعبے میں بھی قدم رکھا اور خوب داد سیمٹی ان کے مشہور ڈراموں دل مومن ، سات پردوں میں پ پیار نام کا دیا ، اڑان اور محبت چھو دی میںنے شامل ہیں ۔

Exit mobile version