ترک پاپ اسٹار کو مذہبی اسکولوں پر نامناسب تبصرہ کرنے پر 10 ماہ قید کی سزا انٹرٹینمنٹ Roze News
انٹرٹینمنٹ

ترک پاپ اسٹار کو مذہبی اسکولوں پر نامناسب تبصرہ کرنے پر 10 ماہ قید کی سزا

ترک پاپ اسٹار کو مذہبی اسکولوں پر نامناسب تبصرہ کرنے پر 10 ماہ قید کی سزا

ترک پاپ اسٹار کو مذہبی اسکولوں پر نامناسب تبصرہ کرنے پر 10 ماہ قید کی سزا

ترک گلوکارہ گلشن بیر قتار چولو کولو کو ترکیہ میں قائم کیے گئے اسلامی ہائی سکول کے نظام ے بارے میں نامناسب تبصرہ کرنے پر دس ماہ قید کی سزا سناد ی گئی،ترکیہ ی ایک عدالت نے گلشن بیرقتار کو مدرسوں کے بارے میں نامناسب تبصرہ کرکے لوگوں کو نفرت اور دشمنی پر اکسانے کے جرم میں دس ماہ قید کی معطل سزا سنائی گئی ہے ۔گلوکارہ کو سنائی گئی معطل سزا کامطلب یہ ہے کہ انہیں اسوقت تک قید نہیں کیاجائیگا جب تک کہ وہ اگلے پانچ سالوں کے دوران کسی اور الزام میں مجرم ثابت نہیں ہوتیں

Exit mobile version