اے پی سی ایم اے کا کہنا ہے کہ سیمنٹ کی فروخت میں کمی ہوئی ہے ۔ملکی سیمنٹ کی اپریل میں فروخت ساڑھے 16 فیصد کم ہوئی ہے ۔اے پی سی ایم اے کا کہنا ہے کہ اپریل میں سیمنٹ کی مجموعی کھپت 29 لاکھ 51 ہزار میٹرک ٹن رہی جبکہ گذشتہ اپریل میں سیمنٹ کی کھپت 35 لاکھ 36 ہزار میٹرک ٹن تھی ۔ایسوسی ایشن کے مطابق اپریل میں سیمنٹ کی مقامی کھپت 25 فیصد کم ہو کر 25.31 لاکھ ٹن رہی ، اپریل میں سیمنٹ کی برآمدات 168 فیصد اضافے سے 4.20 لاکھ ٹن رہی ۔
سیمنٹ کی فروخت میں 16 فیصد کمی

سیمنٹ کی فروخت میں 16 فیصد کمی