شہبا ز شریف کا کہنا ہے کہ بھکاری پن کے خاتمے کیلئے ہمیں اپنے پاﺅں پر کھڑا ہونا ہوگا، ہمسایہ اگر ہم سے آگے نکل گیا ہے تو قصور ہمارا ہے ۔پشاور یں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ کے پی نے پاکستان کو دہشتگردی سے بچانے کیلئے تاریخی کردار ادا کیا ، یہاں کے عوام نے بہت قربانیاں دی ہیں ، لیپ ٹاپس کی تقسیم سے ملک میں کلا شنکوف کا کلچر ختم ہوگا ، بے روزگاری ختم ہوگی مل اپنے پاﺅں پر کھڑا ہوگا، ملک میں خوشحالی ہوگی ۔وزیراعظم کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف کا پروگرام خوشی سے نہیں مجبوری سے قبول کیا۔
Leave feedback about this