انٹرٹینمنٹ

بھارتی گلوکارہ سجاد علی کا کونسا گانا مسلسل سنتی رہیں؟

بھارتی گلوکارہ سجاد علی کا کونسا گانا مسلسل سنتی رہیں؟

بھارتی گلوکارہ شریا گھوشال بھی پاکستانی گلوکار سجاد علی کی مداح نکلیں، شریا گھوشال نے اپنی انسٹا اسٹوری پر سجاد علی کے گانے پردیس کی ویڈیو شیئر کی ہے، انہوں نے اپنی اسٹوری میں لکھا کہ سجاد علی غیر معمولی گلوکار ہیں انہوں نے لکھا کہ میں یہ گانا مسلسل سن رہی ہوں ایک طویل عرصے کے بعد کسی گانے اور ویڈیو نے میرے دل کو اتنی گہرائی سے چھوا ہے۔شریا گھوشال نے سجاد علی کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اس میوزک ویڈیو کے بارے میں شیئر کی گئی پوسٹ پر بھی اپنی رائے کا اظہار کیا۔ انہوں نے اپنے کمنٹ میں لکھا کہ اس گانے نے میری روح کو چھولیا ہے میں نے اسے دو دن پہلے سنا اور تب سے میں اسے مسلسل سن رہی ہوں

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image