کھیل

بھارتی کرکٹ بورڈ کا پی سی بی کے ہائبرڈ ماڈل پر ایشیا کپ کھیلنے سے انکار

بھارتی کرکٹ بورڈ کا پی سی بی کے ہائبرڈ ماڈل پر ایشیا کپ کھیلنے سے انکار

بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے ہائبرڈ ماڈل پر ایشیا کپ کھیلنے سے انکار کردیا بی سی سی آئی ہائبرڈ ماڈل پر کھیلنے کیلئے راضی نہیں ہوا اور کرکٹ بورڈ نے ہائبرڈ ماڈل کو ماننے والی خبروں کی تردید بھی کردی ۔بی سی سی آئی ایشیا کپ کو کسی ایک نیوٹرل مقام پر شفٹ کرنا چاہتا ہے بھارتی کرکٹ بورڈ چاہتا ہے کہ ٹورنامنٹ سری لنکا منتقل کیاجائے۔ایشین کرکٹ کونسل کے صدر جے شا نے کہا کہ ایشیا کپ کے مستقبل کے لائحہ عمل کی تیاری کیلئے ممبران کیساتھ بات چیت کرینگے

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image