بھارتی کرکٹ بورڈ نے ایک مرتبہ پھر ایشین گیمز 2023 کیلئے کرکٹ ٹیمیں بھیجنے سے انکار کردیا بھارتی میڈیا کے مطابق مرد وخواتین کی کرکٹ ٹیمیں ایشین گیمز میں حصہ نہیں لیں گی ، ٹیموں کی پیشگی مصروفیات کے باعث ایونٹ میں حصہ لینا ممکن نہیں اس حوالے سے بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایشین گیمز 23 ستمبر سے ہینگ زو میں شیڈول ہیں ، بھارتی کرکٹ کے علاوہ تمام مقابلوں میں حصہ لے گا۔انڈیا اولمپک ایسوسی ایشن نے بھارتی بورڈ سے تین چار بار رابطہ کیا تاہم انٹریز کے موقع پر انکار کردیاگیا۔
بھارتی کرکٹ بورڈ کا ایک مرتبہ پھر ایشین گیمز کیلئے کرکٹ ٹیمیں بھیجنے سے انکار

بھارتی کرکٹ بورڈ کا ایک مرتبہ پھر ایشین گیمز کیلئے کرکٹ ٹیمیں بھیجنے سے انکار