گورنر سندھ سے یونس خان کی ملاقات ، کراچی میں کرکٹ کے فروغ پر تبادلہ خیال کھیل Roze News
کھیل

گورنر سندھ سے یونس خان کی ملاقات ، کراچی میں کرکٹ کے فروغ پر تبادلہ خیال

گورنر سندھ سے یونس خان کی ملاقات ، کراچی میں کرکٹ کے فروغ پر تبادلہ خیال

گورنر سندھ سے یونس خان کی ملاقات ، کراچی میں کرکٹ کے فروغ پر تبادلہ خیال

کراچی میں گورنر سندھ کا مران خان ٹیسوری سے لیجنڈ کرکٹر یونس خان نے ملاقات کی ، اس دوران کرکٹ کے فروغ شہر میں ٹیلنٹ کی تلاش کیلئے موثر اقدامات سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیاگیا ۔اس موقع پر گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ آپ کے تجربہ سے بھرپور فائدہ اٹھایا چاہتے ہیں ۔گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ کراچی میں کرکٹ کا بے پناہ ٹیلنٹ ہے ، نوجوان کرکٹرز کے ٹیلنٹ کو اجاگر کرنے کی ضرورت ہے ۔اس موقع پر سابق کپتان یونس خان نے کہا کہ ملک وقوم کیلئے ہر وقت دستیاب ہوں۔

Exit mobile version