بپر جوائے ،آج کیٹی بندر سے ٹکرائے گا تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

بپر جوائے ،آج کیٹی بندر سے ٹکرائے گا

بپر جوائے ،آج کیٹی بندر سے ٹکرائے گا

بپر جوائے ،آج کیٹی بندر سے ٹکرائے گا

سمندری طوفان بپر جوائے اج دن گیارہ بجے پاکستان میں داخل ہونے کا امکان ہے ، طوفان کیٹی بندر سے ٹکرائے گا۔حکام نے شہریوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ طوفان کراچی سے 310 کلومیٹر اور کیٹی بندر سے 240 کلومیٹر دور رہ گیا ہے ۔کیٹی بندر اور اس کے اطراف لہریں 8 سے 12فٹ بلند ہوسکتی ہیں۔طوفان کے پیش نظر ساحلی علاقوں سے 73 ہزار سے زیادہ افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیاگیا ہے ۔ جبکہ ہدایات کے باوجود بعض افراد اب بھی ساحلی علاقوں میں موجود ہیں اور گھر بار چھوڑنے سے انکار کردیا ہے ۔

Exit mobile version