میئر کراچی کون ہوگا؟ فیصلہ آج ہوجائیگا تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

میئر کراچی کون ہوگا؟ فیصلہ آج ہوجائیگا

میئر کراچی کون ہوگا؟ فیصلہ آج ہوجائیگا

میئر کراچی کون ہوگا؟ فیصلہ آج ہوجائیگا

کراچی میں طوفان آئے نہ آئے لیکن نیا میئر آج آئے گا ، میئر نعیم الرحمن بنیں گے یا مرتضیٰ وہاب فیصلہ آج ہوجائیگا۔میئر کے انتخاب سے پہلے پی پی اور جماعت اسلامی کے درمیان لفظی گولہ باری جاری ہے ۔میئر کیلئے جماعت اسلامی کے امید وار حافظ نعیم الرحمن نے الیکشن ہونے سے پہلے ہی اسے کالعدم قرار دینے کا مطالبہ کیاہے ۔انہوں نے الزام لگایا کہ میئر کراچی کے انتخاب سے پہلے بلدیاتی نمائندوں کو اغواءکیاگیا انہوں نے خبردار کیا کہ کراچی کے مینڈیٹ پر ڈاکا پی پی کیلئے اچھا نہیں ہوگا۔

Exit mobile version