پاکستان

بلے کے نشان کی قانونی جنگ پشاور ہائی کورٹ کا حتمی فیصلہ کیا ہو گا؟

انتخابی نشان آئینی حق ہے، الیکشن کمیشن کا فیصلہ غیر قانونی ہے، پشاور ہائیکورٹ

بلے کے نشان کی قانونی جنگ، پی ٹی آئی کی درخواست پر پشاور ہائی کورٹ کا حتمی فیصلہ جسٹس اعجاز انور اور جسٹس ارشد علی پر مشتمل ڈویڑن بنچ سنائے گا۔جسٹس کامران حیات نے کیس ڈویڑن بنچ کے سامنے رکھنے کا حکم دیا تھا، سنگل بنچ نے پہلے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو معطل کرتے ہوئے بل پی ٹی آئی کو واپس کر دیا۔الیکشن کمیشن نے نظرثانی کی درخواست دائر کی تو عدالت نے حکم امتناعی واپس لے لیا، اس طرح بلے کا نشان دوبارہ ہٹا دیا۔دوسری جانب سپریم کورٹ بلے کی واپسی سے متعلق پی ٹی آئی کی درخواست پر کل سماعت کرے گی۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image