قلعہ سیف اللہ: بلوچستان کے پہاڑی علاقے سے 6 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔لیویز ذرائع کے مطابق قلعہ سیف اللہ میں شہر کے قریب پہاڑی علاقے سے 6 افراد کی لاشیں ملی ہیں جنہیں ایمبولینس کے ذریعے اسپتال پہنچایا گیا ہے۔لاشوں کی شناخت کا عمل ہسپتال منتقل کرنے کے بعد شروع کیا جائے گا۔
Leave a Comment