بلوچستان میں بارشوں سے متعلق انتظامات مکمل کرلیے پی ڈی ایم اے پاکستان Roze News
پاکستان موسم

بلوچستان میں بارشوں سے متعلق انتظامات مکمل کرلیے پی ڈی ایم اے

بلوچستان میں بارشوں سے متعلق انتظامات مکمل کرلیے پی ڈی ایم اے

بلوچستان میں بارشوں سے متعلق انتظامات مکمل کرلیے پی ڈی ایم اے

بلوچستان کے ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے جہاں زیب خان نے کہا ہے کہ بلوچستان میں مون سون کے حوالے سے انتظامات مکمل کرلیے ہیں ، عملے کی چھٹیاں منسوخ کرکے کنٹرول روم قائم کردیا گیا ہے۔ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے نے کہا کہ جمعرات سے بلوچستان کے کچھ علاقوں میں مون سون بارشوں کا امکان ہے ۔ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ای اے کا کہنا تھا کہ محکمہ موسمیات سے رابطے میں ہیں صوبے کے ہر ضلع میں پانچ پانچ سو خاندان کیلئے امدادی سامان بھجوا دیا ہے۔

Exit mobile version