بشریٰ بی بی کی ایف آئی اے میں طلبی کا نوٹس معطل تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

بشریٰ بی بی کی ایف آئی اے میں طلبی کا نوٹس معطل

بشریٰ بی بی کی ایف آئی اے میں طلبی کا نوٹس معطل

بشریٰ بی بی کی ایف آئی اے میں طلبی کا نوٹس معطل

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ایف آئی اے میں طلبی کا نوٹس معطل کردیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے درخواست پر سماعت کی ۔دوران سماعت بشریٰ بی بی کی جانب سے سردار لطیف کھوسہ ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے عدالت عالیہ نے اس حوالے سے ایف آئی اے کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کرلیا ۔ایف آئی اے نے بشریٰ بی بی کو وائس میچنگ کیلئے آج تھانہ کوہسار طلب کر رکھا تھا۔

Exit mobile version