آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی ورلڈ کپ کیلئے جرسی متعارف کرادی گئی کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے ورلڈ کپ جرسی کی تصاویر شیئر کی گئیں ۔ورلڈ کپ میں آسٹریلیا اپنا پہلا میچ بھارت کیخلاف آٹھ اکتوبر کو چنی میں کھیلے گا،اس سے قبل بھارتی کرکٹ ٹیم کی بھی ورلڈ کپ جرسی گذشتہ روز سامنے آئی تھی ۔ورلڈ کپ کا آغاز پانچ اکتوبر سے بھارت میں ہورہاہے ۔