بجٹ تجاویز میں ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنے کاموقع گنوا دیاگیا ، آئی ایم ایف معیشت و تجارت Roze News
معیشت و تجارت

بجٹ تجاویز میں ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنے کاموقع گنوا دیاگیا ، آئی ایم ایف

بجٹ تجاویز میں ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنے کاموقع گنوا دیاگیا ، آئی ایم ایف

بجٹ تجاویز میں ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنے کاموقع گنوا دیاگیا ، آئی ایم ایف

آئی ایم ایف کی نمائندہ ایسٹر پریز کا کہنا ہے کہ بجٹ تجاویز میں ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنے کاموقع گنوا دیا گیا ہے۔آئی ایم ایف نے کہا کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کیلئے وسائل کو کم کیاگیا جبکہ نئی ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کوقر ض پروگرام کی شرائط کے منافی قرار دیدیاایسٹر پذیر کا کہنا ہے کہ نئی ایمنسٹی ایک نقصان دہ نظیر پیدا کرتی ہے ٹیکس اخراجات میں ایمنسٹی پروگرام کی شرائط حکمرانی کے ایجنڈے کیخلاف ہے ۔انہوںنے توانائی شعبے پر مالی دباﺅ میں کمی کیلئے اقدامات پرزور دیا اور بجٹ کی منظوری سے پہلے حکومت کیساتھ ملکر کام کرنے کی پیشکش کی ۔

Exit mobile version