سمندری طوفان ، کراچی میں ایل این جی ٹرمینل متاثر معیشت و تجارت Roze News
معیشت و تجارت

سمندری طوفان ، کراچی میں ایل این جی ٹرمینل متاثر

سمندری طوفان ، کراچی میں ایل این جی ٹرمینل متاثر

سمندری طوفان ، کراچی میں ایل این جی ٹرمینل متاثر

سمندری طوفان کے سبب کراچی میں ایل این جی ٹرمینل متاثر ہوا ہے ، پاور پلانٹس کو گیس سپلائی اور ایل این جی درآمد روک دی گئی ۔وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ حفاظتی نکتہ نظر سے بجلی بند کرنا پڑسکتی ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ15 سے 18 جون تک ایمرجنسی کی صورت حال ہوسکتی ہے ۔

Exit mobile version