پاکستان معیشت و تجارت

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 1 روپے 82 پیسے اضافے کا امکان

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 1 روپے 82 پیسے اضافے کا امکان

مہنگائی سے پریشان حال عوا م پر بجلی کی قیمت بڑھاکر مزید بوجھ دلانے کا امکان ہے ، سی پی پی اے نے نیپرا میں بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست جمع کروادی ۔ بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ایک روپے 82 پیسے اضافے کا امکان ہے یہ درخواست ماہانہ فیول ایڈ جسٹمنٹ کی مد میں دی گئی ہے ۔گذشتہ ماہ 15 ارب 47 کروڑ یونٹ بجلی پیدا ہوئی ، رپورٹ کے مطابق بجلی کی پیداواری لاگت 131 ارب گیارہ کروڑ روپے رہی ۔بجلی کی قیمت میں اضافے سے صارفین پر ایک ماہ میں اکتیس ارب کا بوجھ پڑیگا ، سی پی پی اے کی درخواست پر 27 ستمبر کو سماعت ہوگی ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image